: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 10 جو لا ئی ( ایجنسیز) مر کز ی و ز یر فینا نس او ر ن جیٹلی نے آ ج پا ر لیمنٹ میں مر کز ی بجٹ پیش کیا ۔ آ ئیے ہم بجٹ کے خد و خا ل پر نظر ڈا لتے ہیں۔ ۔ مد ر سو ں کو جد ید بنا نے کیلئے 100 کر و ڑ ر و پیے مختص ۔ سلم کی تر قی کو کا ر پو ر یٹ سو شل ذ مہ دا ر ی میں شا مل کیا جا ئے گا۔ ۔ میٹر و ر یل کو PPP کے تحت تر قی دی جا ئے گی اور 100 کر و ڑ کی رقم احمد آ باد اور لکھنو میٹر و اسکیم کیلئے مختص کی جا ئے گی ۔ ۔ گا و ں کے لیو ل تک بر اڈ بینڈ کی سہو لت فرا ہم کی جا ئے گی ۔ ۔ 5000 کر و ڑ ا ضا فی ر قم RIDF کیلئے مختص کی جا ئے گی ۔ ۔ بے ز مین کسا نو ں کو نا با ر ڈ کے ذ ر یہ 5 لا کھ تک فینا نس مہیا کیا جا ئے گا۔
font-size: 18px; text-align: start;">۔ نیشنل ا ڈ ا پٹیشن فنڈ مو سمی حا لا ت کے بد لنے پر مختص کیا جا ئے گا۔ ۔ سر کا ر soil health card اسکیم شر و ع کر ے گی اور پو ر ے ملک میں soil testing lab کیلئے 100 کر و ز ر و پیے مختص کر یگی۔ ۔ 4000 کر و ڑ ر وپیے سے سستی ہا و ز نگ کو قا بل بنا یا جا ئے گا ۔ ۔ اربن انفرا پر ا جیکٹس کیلئے 50000 کر و ڑ رو پیے ر کھنے کی تجو یز ہے۔ ۔ کسا ن ٹیلیو یژن کیلئے 100 کر و ڑ ر وپیے مختص کئے گئے ہیں۔ ۔ اسٹو ر یج گنجا ئش کیلئے 5000 کر و ڑ ر وپیے کی تحو یز۔ ۔ PSU بینکس سا ل 2018 تک 2.40 لاکھ کر و ڑ ر وپیے ا ضا فہ کر ینگے۔ ۔ ما لیا تی خسا رہ 4.1 فیصد تک ر کا ر ہے گا ۔